13 اکتوبر 2011 - 20:30

اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب عزاداری کونسل کے صدر رحیم جعفری پر سپاہ صحابہ کے ناصبی دہشتگردوں نے حملہ کردیا.

ابنا: عزاداری کونسل کے صدر رحیم جعفری پر کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب سپاہ صحابہ کے ناصبی دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کردی۔عزاداری کونسل کے صدر رحیم جعفری فائرنگ سے محفوظ رہے.

...........

/169